چوب تعلیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھڑی یا بید جس سے استاد اپنے شاگردوں کو سزا دیتا ہے، معلم کی قمچی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھڑی یا بید جس سے استاد اپنے شاگردوں کو سزا دیتا ہے، معلم کی قمچی۔